News Paper

ہماری گردنیں اور نگاہیں در بتول کے آگے ادب و احترام سے جھکی ہیں

ہماری گردنیں اور نگاہیں در بتول کے آگے ادب و احترام سے جھکی ہیں

Our necks and eyes are bowed before the door with politeness and respect

17 June 2020 News Paper

The duty of guarding the great daughter of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) will continue to be fulfilled till the last breath, God willing.

عظمت دختر رسول صلی اللہ علیہ وعلی وسلم کی پاسبانی کا فریضہ انشاء اللہ تعالی آخری سانس تک ادا کرتے رہیں گے۔

Under the auspices of Tehreek-e-Labeek or the Holy Prophet (PBUH) and Tehreek-e-Sirat-e-Mustaqim, a Syeda-e-Nisa conference was organized in the center of Sirat-e-Mustaqim, Taj Bagh, Lahore in honor of Syeda Tayyaba Tahira Hazrat Syeda Fatima…

تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تحریک صراط مستقیم کے زیراہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں سیدہ طیبہ طاہرہ حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں سیدہ النساء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

Which was presided over by Allama Farman Ali Haidari. Addressing the conference, Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali, head of Tehreek-e-Labeek or Prophet Muhammad (PBUH) said:

جس کی صدارت علامہ فرمان علی حیدری نے کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا:

The greatness of the daughter of the Holy Prophet (saws) and the chador of Zahra Batool (may Allah be pleased with her) will continue to perform the duty of guardian.

عظمت دختر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور چادر زہرا بتول رضی اللہ تعالی عنہا کی پاسبانی کا فریضہ ادا کرتے رہیں گے۔

An important way to gain the pleasure of Hazrat Muhammad (PBUH) is to please and keep Fatima (PBUH) happy.

تاجدار ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک اہم طریقہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو خوش کرنا اور خوش رکھنا ہے۔

This honor is a source of salvation for us that our necks and eyes are bowed before Dar-ul-Batool with politeness and respect.

یہ شرف ہمارے لئے ذریعہ نجات ہے کہ ہماری گردنیں اور نگاہیں در بتول رضی اللہ تعالی عنہا کے آگے ادب و احترام سے جھکی ہوئی ہے۔

The manifestations of the dusty woman of Paradise are the life of our hearts.

خاک پائے خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کی تجلیات ہمارے دلوں کی حیات ہیں۔

For the sake of the pleasure of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and the sight of the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him), the principle of bowing down to the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) must be adopted.

رضائے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور نگاہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصول کے لئے در بتول رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر جھکنے کا اصول اپنانا ہوگا۔

The chador of the Lady of Paradise, the head of modesty and greatness, still casts a shadow over the daughters of Islam.

خاتون جنت کی چادر سر حیاء اور روائے عظمت آج بھی دختران اسلام پر سایہ کئے ہوئے ہے۔

The fragrance of your thoughts will continue to perfume your mind till the Day of Judgment.

آپ کے افکار کی خوشبو قیامت تک دماغ کو معطر کرتی رہے گی۔

May the image of Hazrat Fatima (RA) be available for the guidance of the daughters of this Ummah.

جس امت کی بیٹیوں کی رہنمائی کے لئے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نقش پاک میسرہو۔

They are not attracted to Westernized women.

انہیں مغرب زدہ عورتوں کی پیروی زیب نہیں دیتی۔

The daughter of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) has become the standard of worship, piety, purity, and virtue.

دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبادت ، ریاضت ، طہارت اور کرامت کا معیار قرار پائی ہیں۔

Hazrat Syeda Fatima (may Allah be pleased with her) has made the family of the Prophet (peace be upon him) a manifestation of following the example of the Prophet (peace be upon him).

حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کو اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے کا مظہر بنایا ہے۔

Your training and skill of your children are also evident from the reformation of Hazrat Imam Hassan Mujtaba and the glory of Hazrat Imam Hussain Shaheed Karbala.

آپ کی تربیت اولاد کی مہارت حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان اصلاح اور حضرت امام حسین شہید کربلا رضی اللہ تعالی عنہ کی شان وفاء سے بھی واضح ہے،

The homage paid to you by the wives of the purified ones and the Righteous Caliph is proof of your greatness in all respects.

ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہا اور خلیفہ راشدین رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف سے آپ کو خراج تحسین پیش کیا جانا آپ کی ہمہ جہت عظمت کی دلیل ہے۔

Your life is full of patience, struggle, and perseverance.

آپ کی زندگی صبر ، جدوجہد اور استقامت سے عبارت ہے۔

The conference was attended by Allama Muhammad Fayyaz Furqani, Allama Muhammad Siddique Mustafa, Mufti Muhammad Abdul Karim Jalali, Allama Muhammad Sanaun Hanad Raza Habibi, Dr Muhammad Asif Ali Jalali, and Allama Muhammad Ramzan Kaabi, Sahibzada Hamid Mustafa Jalali and others.

کانفرنس میں علامہ محمد فیاض فرقانی،علامہ محمد صدیق مصطفی، مفتی محمد عبدالکریم جلالی، علامہ محمد د سناؤں حناد رضا حبیبی، ڈاکٹر محمد آصف علی جلالی، اور علامہ محمد رمضان کعبی، صاحبزادہ حامد مصطفی جلالی، اور دیگر نے شرکت کی۔

Comment here