Photo's

Appeal

تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ ،تحریک صراطِ مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کی طرف سے
آئمہ، خطباءاور عوام سے اپیل
10 شوال ،14 جون کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری قدس سرہ العزیز کے یوم ِ ولادت کے موقع پرخطباتِ جمعۃالمبارک میں آپ کی گرانقدر تحقیقات اور خدمات کو موضوع بنا کرآپ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے
اور ایصالِ ثواب کا اہتمام کیا جائے

Comment here