News Paper

Dr. Muhammad Ashraf Asif Jalali ne Jihad e Kashmir ki Farziyat ka Fatwa De Diya !!

An important conference was held in Lahore to discuss the preparations of Taj Dare Khatam e Nabueat Conference and Jihad Kashmir Conference held on September 7 in Awan Iqbal Lahore and highlighting the Jihad of Kashmir. Dr. Mohammad Ashraf Asif Jalali, the head of Tahreek Labbaik Ya Rasool Allah, and the founder of the Tehreek Sirate Mustaqeem, along with other leaders, issued a Shari fatwa on duty to help oppressed Kashmiri Muslims. And remember, Dr. Mohammad Ashraf Asif Jalali has said that India has been punishing Kashmiri Muslims for Kashmiris.

تحریک لبیک یا رسول اللہ تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام 7ستمبر کو اعوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے والی تاجدار ختم نبوت کانفرنس اور جہاد کشمیر کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں اورفرضیت جہادِ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے لاہور پریس کلب میں انتہائی اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.جس میں طارق لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ اور تحریک صراطِ مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے دیگر قائدین کے ہمراہ میڈیا کے سامنے مظلوم کشمیری مسلمانوں کی مدد کے لیے فرضیت جہاد کشمیر کا شریف فتوی صادر کیا.. اور یاد رکھیں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے بھارت کشمیریوں کو کشمیری مسلمانوں کو اجتماعی سزا دے رہا ہے.ایک ماہ سے کشمیری مسلمان مسلسل لاک ڈاؤن کہ پھندے میں اپنی زندگی کی سانسیں کی سن رہے ہیں

In the occupied Kashmir, the horrendous series of fire and blood is moving towards a very large human body. If the call of the Kashmiri people was not immediately heard, then the history will never forgive us. The nation is not satisfied. Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali has said that the Muslims of Pakistan and India have already been on jihad.

مقبوضہ کشمیر میں میں جاری آگ اور خون کا ہولناک سلسلہ بہت بڑے انسانی الیہ کی طرف بڑھ رہا ہے.اگر آج فوری طور پر کشمیریوں کی فریاد اور حکم جہاد پر کان نہ دھرا گیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی.حکمرانوں کی طفل تسلیوں سے قوم مطمئن نہیں ہے.ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے اس حال میں پاکستان اور بھارت کے مسلمانوں پر جہاد پر ہوچکا ہے.اس فرض کی ادائیگی کیلئے حکومت پاکستان کو افواجِ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں بھیجنا چاہیے.

Comment here