Breaking News

Hazrat Mian Waleed Ahmad Jawad sahib Ne Hakumat Ko Aina Dikha Diya

حکمرانو۔۔۔۔۔

امریکہ سے برابری کی بات کر کے کس کو بیوقوف بنا رہے ہو

پہلے انڈیا سے تو برابری کر لو جسے کے آگے لیٹ کر روزانہ کرتار پور میں 5000 کافروں کو مفت انٹری دے رہے ہو مگر مجدد الف ثانی کے مزار پر جانے والوں کےلئے مختص دو ویزے نہیں لگوا سکے یہ تمہاری اوقات ہے

رات افکار رضا سیمینار میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مرکزی رہنما سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ ولید احمد جواد نے حکومت کو آئینہ دیکھا دیا

Comment here