Breaking News

Lady of Paradise Syeda Fatima Al-Zahra

Lady of Paradise Syeda Fatima Al-Zahra

خاتون جنت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا

In order to gain the pleasure of the Prophet and the gaze of the Prophet, one has to adopt the principle of bowing down at the door.

رضائے رسول اور نگاہ رسول کے حصول کیلئے در بتول پر جھکنے کا اصول اپنانا ہوگا۔

The end of prophethood is an important way to gain the pleasure of the Prophet Muhammad,To make Syeda Fatima happy and keep her happy.

تاجدار ختم نبوت حضرت محمد کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک اہم طریقہ سیدہ فاطمہ کو خوش کرنا اور خوش رکھنا ہے۔

To gain the pleasure of the Prophet and the gaze of the Prophet (peace be upon him) The principle of bowing down in Batool must be adopted.

رضائے رسول اور نگاہ رسول صلى الله عليه وسلم کے حصول کیلئے در بتول رضی الله تعالی عنہا پر جھکنے کا اصول اپنانا ہوگا۔

Devotion to Hazrat Fatima is the cause of prosperity.

حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عقیدت فلاح دارین کا سبب ہے۔

Fourteen centuries later, the neck of the Muslim Ummah is still there Hazrat Syeda Fatima is bowing before him with respect.And even today the flag of your devotion is flying over the hearts.

چودہ صدیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی امت مسلمہ کی گردنیں حضرت سیدہ فاطمہ رضی الله تعالی عنہا کے آگے احترام سے جھوکی ہوئی ہیں.اور آج بھی دلوں پرآپ کی عقیدت کا جھنڈا لہرا رہا ہے۔

The veil of modesty and radiance of the Lady of Paradise still casts a shadow over the daughters of Islam.The image of Hazrat Fatima (RA) is available for the guidance of the daughters of the Ummah.

خاتون جنت کی چادر حیاء اور ردائے عظمت آج بھی دختران اسلام پر سایہ کیے ہوئے ہے۔ جس امت کی بیٹیوں کی رہنمائی کے لیے حضرت فاطمہ رضی الله تعالی عنہا کےنقش پا میسر ہوں

They are not attracted to Westernized women. Daughter of Rasool Worship, Riyadh, Purification and
Have become the standard of miracle.

انہیں مغرب زدہ عورتوں کی پیروی زیب نہیں دیتی۔ دختر رسول عبادت، ریاضت، طہارت اور کرامت کا معیار قرار پائی ہیں۔

 

The fragrance of your thoughts will continue to perfume your mind till the Day of Judgment. Hazrat Fatima (RA) has made the family of the Prophet (PBUH) a manifestation of following the example of the Prophet (PBUH).

آپ کے افکار کی خوشبو قیامت تک دماغ کو معطر کرتی رہے گی ۔ حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے رسول الله کے گھرانے کو اسوہ رسول پرعمل کرنے کامکا مظہر بنایا ہے۔

Your training and skill of your children is also evident from the reformation of Hazrat Imam Hassan Mujtaba (RA) and the fidelity of Hazrat Imam Hussain Shaheed Karbala (RA).

آپ کی تربیت اولاد کی مہارت حضرت امام حسن مجتبی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان اصلاح اور حضرت امام حسین شہید کربلا رضی الله تعالی عت کی شان وفاء سے بھی واضح ہے۔

The tributes paid to you by the wives of the purified Mithan and the Righteous Caliphs are proof of your all-encompassing greatness. Your life is one of patience, perseverance and perseverance.

ازواج مطہرات رضی الله تعالی متھن اور خلفائے راشدین رضی الله تعالی عنہ کی طرف سے آپ کو خراج تحسین پیش کیا جانا آپ کی ہمہ جہت عظمت کی دلیل ہے۔ آپ کی زندگی صبر، جد و جہد اور استقامت سے عبارت ہے۔

One of the most important ways to please Hazrat Muhammad (PBUH) is to please and keep Fatima (PBUH) happy.

تاجدارختم نبوت حضرت محمد کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک اہم طریقہ سیدہ فاطمہ رضی الله تعالی عنہا کو خوش کرنا اور خوش رکھنا ہے۔

لبیک یا رسول اللہ

 

Comment here